Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں آج مطلع صاف اور موسم خشک

Now Reading:

کراچی میں آج مطلع صاف اور موسم خشک

کراچی میں آج مطلع صاف اور موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔

شہر قائد کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری تک جانے کا امکان ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 30 فیصد ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی کا موجودہ درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ، ہوا کی رفتار 14 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 15 فیصد ریکارڈ کیا گیا تھا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقہ جات میں موسم سرد ہے تاہم بالائی خیبرپختونخواہ اور گلگت بلتستان میں موسم منفی 11 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔

Advertisement

دوسری جانب کوئٹہ سمیت بلوچستان کے اکثر علاقوں میں موسم سرد اور خشک ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بارشوں کے نئے سسٹم کی انٹری؛ کراچی میں بارش ہوگی یا نہیں؟
مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ؛ آندھی اور طوفانی بارشوں کی پیشگوئی
ملک بھر میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی
بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی
آئندہ ہفتے تک کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر