Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی ،مختلف علاقوں میں پیٹرول پمپس پر پیٹرول اور ڈیزل کی کمی

Now Reading:

کراچی ،مختلف علاقوں میں پیٹرول پمپس پر پیٹرول اور ڈیزل کی کمی
پیٹرول

شہر ِ قائد میں پمپس پر پیٹرول اور ڈیزل میں عدم دستیابی کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

اس حوالے سے پیٹرولیم ڈیلرز کا کہنا ہے کہ مختلف کمپنیاں تیل فراہم نہیں کررہی ہیں جس کی وجہ سے پمپس میں پیٹرول اور  ڈیزل کی قلت ہے ۔

 جبکہ نجی کمپنیوں کاکہنا ہے کہ اس قیمت پرتیل کی فروخت میں شدید نقصان ہے، معقول تجاویز کی پیٹرولیم ڈویژن کی سمری ای سی سی نے مسترد کردی۔

دوسری جانب پی ایس او کا کہنا ہے کہ اس کے پاس پیٹرول اور ڈیزل کے ذخائر موجود ہیں، اس لیے سپلائی معمول کے مطابق کی جارہی ہے۔

ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونے کے باعث پمپ مالکان نے پیٹرول کے آرڈر تاخیر سے دیئے جس کی وجہ سے اکثر پمپس پر پیٹرول ختم ہوگیا تاہم جہاں پر پیٹرول دستیاب تھا وہاں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔

Advertisement

واضح  رہے کہ وزارت خزانہ نے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 7 روپے 6 پیسے کمی کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 74 روپے 52 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ہوگیا
پیٹرول کتنا سستا ہونے والا ہے؟ عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر
بجلی صارفین پر اربوں روپے کا اضافی بوجھ ڈالے جانے کا امکان
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
گھر تعمیر کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر