Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کاشوگرمافیا کیخلاف کریک ڈاؤن کافیصلہ

Now Reading:

وزیراعظم کاشوگرمافیا کیخلاف کریک ڈاؤن کافیصلہ

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے چینی کی قیمتیں بڑھنے اور ذخیرہ اندوزی پر شوگر مافیا کے خلاف سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کرلیا گیاہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے چینی  کی قیمتوں میں ازخود اضافے اور مصنوعی قلت کر کے مہنگی چینی فروخت کرنے والے مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا عندیہ دیا ہے۔

ایف بی آر، نیب، ایس ای سی پی، ایف آئی اے کوتحقیقات کاحکم دے دیا گیا ہے جب کہ گورنراسٹیٹ بینک،مسابقتی کمیشن اور 3 صوبوں کوبھی خط کر آگاہ کردیا گیا ہے۔

وزیراعظم کی ہدایت پرمشیراحتساب شہزاداکبرنےخطوط ارسال کیے،خطوط کے ساتھ شوگرکمیشن رپورٹ بھی بھیجی گئی ہے۔

وفاقی حکومت اداروں کو شوگر مافیا کے تحقیقات اور کارروائیوں سے متعلق  90 روزمیں عملدرآمدرپورٹ پیش کرنےکاحکم دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم
خوشخبری! پیپلز بس سروس اب کہاں شروع ہو رہی ہے؟
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے معاملے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل
قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ کو نوجوانوں کی پہنچ سے دور کیا جا سکتا ہے، شہلا رضا
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
انڈسٹری کا پہیہ چلانے کیلئے توانائی کی قیمتوں میں کمی اشد ضروری ہے، عاطف اکرام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر