Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا واقعی بارش کے پانی میں کینسر کا علاج ہے۔ بارش کے پانی کے فوائد

Now Reading:

کیا واقعی بارش کے پانی میں کینسر کا علاج ہے۔ بارش کے پانی کے فوائد

اس بات سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ بارش کے پانی کے بے حد فوائد ہیں۔

کیمیکلز سے پاک

بارش کا پانی کسی بھی قسم کے کیمیکلز سے پاک ہوتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بارش کے پانی میں الکلائن پی ایچ شامل ہوتا ہے جو جسم میں خون کو صاف کرتا ہے اور نظام ہضم کو بہترین کرتا ہے اوراس سے جسم کی کئی بیماریوں کا قدرتی طور پر علاج ہوجاتا ہے۔

کلورائڈ اور فلورائڈ سے پاک

Advertisement

نلکے کے پانی میں جراثیم کو ختم کرنے کے لئے کلورین شامل کیا جاتا ہے تاکہ پانی کو صاف بنایا جاسکے۔

کیونکہ پانی کو زمین سے نکالے جانے کی وجہ سے اس میں فلورائڈ شامل ہوجاتا ہے۔

کلورین اور فلورائڈ جسم میں مدافعتی نظام کو کمزور کرتے ہیں اور گیس ، سر کا درد جیسی تکالیف کو زندگی کا حصہ بنا دیتے ہیں۔

پانی کو صاف کرنے کے لئے بعض دفعہ کلورین کی اتنی مقدار شامل کی جاتی ہے کہ وہ باقاعدہ اپنی بدبو سے محسوس ہوتی ہے۔

لیکن بارش کے پانی میں کوئی بھی کیمیکل شامل نہیں ہوتا اور بارش کا پانی ان بیماریوں کو پیدا نہیں ہونے دیتا

کینسر کے سیلز کو ختم کرتا ہے

Advertisement

بارش کا پانی کینسر کے سیلز کو ختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

بارش کے پانی میں الکلائن پی ایچ کی مقدار شامل ہوتی ہے جو اینٹی آکسیڈینٹ ہے اور کینسر کے سیلز کو ختم کرتی ہے۔

قابلِ غور بات یہ ہے کہ بہت سے ممالک میں کینسر کے مریضوں کو علاج کی غرض سے بارش کا پانی پینے کے لئے بھی کہا جاتاہے۔

یاد رہے کہ مون سون کی پہلی بارش صحت کے لئے بہترین ہے اور خاص طور پر کینسر کو ختم کرنے کے لئے بہت اچھی ہوتی ہے۔

بالوں کو مضبوط اور گھنا بناتا ہے

وہ لوگ جن کے بال بہت کمزور ہوتے ہیں انہیں بارش کے پانی سے لازمی نہانا چاہئے۔

Advertisement

بالوں کو ہلکا اور شفاف پانی چاہپے ہوتا ہے جو انہیں کسی بھی قسم کے نقصان سے بچائے اور بارش کا پانی اس معیار پر سو فیصد پورا اترتا ہے۔

کیل مہاسوں کا علاج

بارش کا پانی جسم میں شامل ہونے والے تیزابی کیمیکلز کو بھی پاک کرتا ہے۔

بارش کا پانی جب جلد پر آتا ہے تو اس کا عمل شروع ہوجاتا ہے اور یہ نا صرف کیل مہاسوں سے جنگ لڑتا ہے بلکہ جلد کو صحتمند بھی بناتا ہے۔

واضح رہے کہ بارش ﷲ کی رحمت ہے اور جب بارش کا پانی برستا ہے تو بہت ساری برائیوں کو اور آلودگیوں کو اپنے ساتھ لے جاتا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گردن توڑ بخار کیا ہے؟ احتیاط اور علاج
ہائی ہیلز پہننے کے 5 فائدے جنہیں آپ نہیں جانتے
فالج، ہارٹ اٹیک اور دیگر امراض قلب کو ہمیشہ خود سے دور رکھنا چاہتے ہیں؟ تو یہ عادت اپنالیں
پاکستان دنیا کے 90 فیصد سگریٹ پیدا کرنے والے 9 غریب ممالک میں شامل
جلد کے زخم اور آنتوں کے درمیان گہرے تعلق کا انکشاف
سائنسدانوں نے لمبی اور صحت مند زندگی کا راز ڈھونڈ نکالا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر