Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

روس میں پائلٹ نے سب کو حیران کر دیا

Now Reading:

روس میں پائلٹ نے سب کو حیران کر دیا

روس میں پائلٹ نے کاک پٹ کی چھت کے بغیر جہاز کو اڑا کر سب کو حیرت میں ڈال دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس میں پائلٹ نے تیز ترین جنگی جہاز کو کاک پٹ کی چھت کے بغیراُڑایا۔

مزید پڑھیں

روسی طیاروں نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا

روس کے دو طیاروں نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ غیر ملکی...

خیال رہے کہ پہلی مرتبہ کسی جنگی جہاز کو کاک پٹ کی چھت کے بغیر اڑان بھرتے دیکھا گیا۔

1300 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑان بھرنے والے ایس یو 57 نامی جہاز کو پائلٹ نے کاک پٹ کی چھت کے بغیر اڑا کر سب کو ورطہ حیرت میں مبتلا کردیا۔

Advertisement

اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ خاص بلندی پر جانے کے بعد ہوا کی رفتار میں بھی بڑی تبدیلی رونما ہوتی ہے اور جہاز اس تبدیلی کو چیرتا ہوا اپنا راستہ بناتا ہے، لیکن چھت کے بغیر یہ اڑان حیران کن ہے، ممکن ہے پائلٹ نے کوئی خاص لباس پہن رکھا ہو۔

واضح رہے کہ عموماً جنگی طیاروں کا اندرونی حصہ ہوا کے داخلے سے محفوظ رکھا جاتا ہے تاکہ تیز پرواز کے دوران طیاروں کا توازن نہ بگڑے اور پائلٹ بھی محفوظ رہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر