Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا عائزہ خان ترکش ڈرامے میں کام کرنے والی ہیں؟

Now Reading:

کیا عائزہ خان ترکش ڈرامے میں کام کرنے والی ہیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ناموراداکارہ عائزہ خان ترکش ڈرامے میں کام کرنے والی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے کئی مقبول ترین ڈراموں میں حیرت انگیز اداکاری کرکے لاکھوں دلوں پر راج کرنے والی خوبرو اداکارہ عائزہ خان نے اپنے مداحوں کو کشکمش میں مبتلا کردیا ہے۔

مزید پڑھیں

کیا اداکارہ عائزہ خان انسٹاگرام پر ایمن تک پہنچ سکیں گی؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اور معروف اداکارہ عائزہ خان انسٹاگرام پر...

حال ہی میں اپنے نئے پراجیکٹ سے متعلق مداحوں کو ایسا اشارہ دیا ہے کہ سوچنے میں مجبور ہوگئے ہیں کہ اداکارہ آخر کونسا نیا کام کرنے والی ہیں۔

Advertisement

عائزہ خان نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں اپنی ایک بوم رینگ ویڈیو شیئر کی۔

تاہم مذکورہ ویڈیو میں عائزہ خان نے چہرے پر کسٹمائز ماسک پہنا ہوا ہے جس پر ایک طرف پاکستان کا پرچم بنا ہوا ہے جبکہ دوسری طرف ترکی کا جھنڈا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

Advertisement

nbsp;

یاد رہے کہ عائزہ خان نے انسٹا اسٹوری میں ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا ’پاکستان اور تُرکی۔‘

اداکارہ نے کہا کہ ’پراجیکٹ کی تفصیلات سے آگاہ رہنے کے لیے میرے ساتھ رہیں۔‘

عائزہ خان کی انسٹا اسٹوری دیکھنے کے بعد اُن کے مداح یہ جاننے کے لیے بےچین ہورہے ہیں کہ آخر وہ اصل میں کونسا پراجیکٹ کرنے والی ہیں۔

یاد رہے کہ اس سے قبل عائزہ خان نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں کہا تھا کہ  سوشل میڈیا پر فالوورز کی زائد تعداد آپ کو کامیابی نہیں دلواسکتی بلکہ اس کے لیے آپ کو بہت محنت کرنی پڑتی ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ عائزہ خان انسٹاگرام پر 8 ملین فالوورز رکھنے والی پہلی پاکستانی مشہور شخصیت بن گئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سنجے لیلا بھنسالی نے سلمان خان کو اپنا واحد دوست قرار دیدیا
اداکارہ یامی گوتم کے گھر بیٹے کی پیدائش
سینئر اداکارہ 76 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں
کنگنا رناوت نے بالی ووڈ کو خیرباد کہہ دیا؟
شیراز سے وی لاگنگ کیوں چھڑوائی؟ والد کا اہم بیان آگیا
ننھے وی لاگر محمد شیراز نے بڑا فیصلہ کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر