Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ، قومی خزانے پر کتنا بوجھ پڑے گا؟

Now Reading:

وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ، قومی خزانے پر کتنا بوجھ پڑے گا؟

وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کا معاملہ، قومی خزانے پر کتنا بوجھ پڑے گا؟

وزارت خزانہ کا اس سلسلے میں کہنا ہے کہ وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصداضافہ سے سالانہ 30 ارب روپے کا مالی اثر پڑے گا، تنخواہوں میں اضافہ کا مارچ سے جون 2021 تک 10 ارب روپے کا مالی اثر پڑے گا۔

  وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف نے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے پر اعتراض نہیں کیا، آئی ایم ایف کے ساتھ 6 ارب ڈالر کی تیسری قسط کیلئے مذاکرات کا آغاز جلد ہوگا۔

ذرائع وزارت خزانہ نے بتا یا کہ آئی ایم ایف کی جانب سے مالی استحکام کی ہدایت سامنے آئی ہے، آئی ایم ایف نے قرضوں میں کمی کا مطالبہ کیا ہے،حکومت نے مالی استحکام اور قرضوں میں کمی کیلئے اقدامات کئے ہیں۔

واضح رہےکہ وزیراعظم عمران خان نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔

Advertisement

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے وزارت خزانہ کے حکام اور مذاکراتی کمیٹی کی بریفنگ کے بعد سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دی تاہم یہ منظوری کابینہ سے بھی لی جائے گی۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ہوگیا
پیٹرول کتنا سستا ہونے والا ہے؟ عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر
بجلی صارفین پر اربوں روپے کا اضافی بوجھ ڈالے جانے کا امکان
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
گھر تعمیر کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر