Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعظم کے الزامات پر الیکشن کمیشن کا آج اہم اجلاس

Now Reading:

وزیر اعظم کے الزامات پر الیکشن کمیشن کا آج اہم اجلاس
ECP regulates the new and verified list of voters across Pakistan

وزیراعظم نے الیکشن کمیشن پر جمہوریت کو نقصان پہنچانے کا الزام عائد کیا، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعظم کے بیان پر آج خصوصی اجلاس طلب کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کے بیان کا جائزہ لیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن وزیراعظم کے بیان پر آئینی حدود میں رہتے ہوئے ردعمل جاری کرے گا۔

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب میں الیکشن کمیشن پر جمہوریت کو نقصان پہنچانے کا بیان دیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے پیسے بانٹنے کی ویڈیو کی تحقیقات کیوں نہیں کیں، ووٹ بیچنے والے مجرموں کو بچالیا، الیکشن کمیشن نے ہارس ٹریڈنگ کا موقع دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کیساتھ ملکر قابل تجدید توانائی پرکام کررہے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کےلئے اچھی خبر!
تحریک انصاف کو 28 اپریل کو باغ جناح میں جلسہ کرنے کی اجازت نہیں مل سکی
پاکستان اور ایران کا غزہ پر یکساں موقف ہے، ترجمان دفتر خارجہ
‘مریم نواز نے یونیفارم پہن کر پولیس کے وقار میں اضافہ کیا’
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر