Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

24 مارچ کی شب چاند کعبہ کے عین اوپر ہو گا

Now Reading:

24 مارچ کی شب چاند کعبہ کے عین اوپر ہو گا

سعودی عرب میں فلکیاتی کمیٹی کے سربراہ انجینئرماجد ابوزاھرہ کا کہنا ہے کہ بدھ 24 مارچ کی شب چاند کعبہ کے عین اوپر ہوگا اور یہ نظارہ سال رواں میں دوسرا ہے۔

 فلکیاتی کمیٹی کے سربراہ نے اس حوالے سے مزید کہا کہ چاند کعبہ کے عین اوپر مکہ مکرمہ کے وقت کے مطابق بدھ کی شب 9 بج کر10 منٹ پر ہوگا جس کو فجر وقت 3 بجکر 59 منٹ تک دیکھا جاسکے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ چاند کے خانہ کعبہ کے عین اوپر آنے سے اس وقت کے اعتبار سے کہیں سے بھی کعبہ کی سمت کا درست تعین کیا جاسکتا ہے تاہم مکہ مکرمہ کے قریبی شہروں کے لیے کعبہ کی سمت کا تعین کرنا مفید نہیں ہوگا جن میں جدہ ، طائف اور عسفان وغیرہ شامل ہیں۔

واضح رہے سال رواں 28 جنوری کو چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر تھا جو رات 10 بج کر16 منٹ پر دیکھ گیا تھا جبکہ گزشتہ برس 2020 میں بھی دوبار یہ فلکی نظارہ دیکھا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مدینہ منورہ میں عمرہ و زیارت فورم کی سرگرمیاں
روس نے خلاء میں جوہری ہتھیار رکھنے کی قرارداد ویٹو کردی
بھارت میں انتخابات: مودی سرکار کا ہندوتوا نظریہ زور پکڑنے لگا
امریکہ کا طالبان رجیم کو تسلیم کرنے سے صاف انکار
دُنیا کے امیر ترین افراد کا پسندیدہ ملک کون سا ہے؟ جانیئے
بنگلہ دیش، شدید گرمی کی لہر، ہزاروں اسکول اور مدرسے بند، نماز استسقاء کے اجتماع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر