Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

یورپ کے کئی ممالک نے ویکسینیشن کا عمل روک دیا

Now Reading:

یورپ کے کئی ممالک نے ویکسینیشن کا عمل روک دیا

 یورپ کے کئی ممالک میں عالمی وبا کورونا وائرس کی ویکسینیشن کا عمل روک دیا  گیا ہے۔

بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق جرمنی، فرانس، اٹلی اور سپین میں کورونا ویکسین کے استعمال کے بعد خون جمنے کی شکایات موصول ہورہی تھی جس کے بعد ویکسینیشن کا عمل روک دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق یورپی یونین کے کئی ممالک کی جانب سے آکسفورڈ ایسٹرا زینیکا ویکسین کا استعمال بند کردیا گیا۔

اس بارے میں ڈبلیو ایچ اوکا کہنا ہےکہ  ویکسین اور خون جمنے کے درمیان کسی قسم کے تعلق کے شواہد نہیں ملے۔ ویکسینیشن کا عمل جاری رکھا جانا چاہیے۔

ڈبلیو ایچ او نے بتایاکہ یورپین دوا ساز ایجنسی سے آج میٹنگ کی جائے گی۔

Advertisement

ذرائع کے مطابق ان ممالک کی عمومی آبادی میں ایسے کیسز کی تعداد بہت زیادہ نہیں۔

یورپی یونین اور برطانیہ میں تقریبا ایک کروڑ 70 لاکھ افراد کو ویکسین دی گئی ہے جبکہ خون جمنے کی شکایات چالیس فیصد ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ان 8 عادتوں سے دور رہیں، جو بڑھاپے کے عمل کو تیز کرتی ہیں
صحت کارڈ کے حوالے سے حکومت کا بڑا فیصلہ
ٹوتھ برش کی روزانہ صفائی کے لیے یہ عمل دہرائیں، فائدہ بھی دگنا پائیں
فربہ افراد کو دن بھر میں کتنے قدم چلنا ضروری ہے؟ ماہرین کا اہم انکشاف
گردن توڑ بخار کیا ہے؟ احتیاط اور علاج
ہائی ہیلز پہننے کے 5 فائدے جنہیں آپ نہیں جانتے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر