Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت میں عجیب الخلقت بچھڑے کی پیدائش

Now Reading:

بھارت میں عجیب الخلقت بچھڑے کی پیدائش

بھارت میں عجیب الخلقت بچھڑے کی پیدائش  ہوئی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش میں عجیب الخلقت بچھڑے کی پیدائش ہوئی ہے جس کے دو سر، دو منہ، دو کان اور چار آنکھیں ہیں۔

 [amazonad category=”Mobile”]

بچھڑا گزشتہ دنوں اروند یادو نامی شہری کے گھر پیدا ہوا تھا۔

بچھڑے کی پیدائش کی خبر دور دراز اضلاع تک پھیل گئی جس کی وجہ سے دیہات کے لوگ اسے دیکھنے آنے لگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر