Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوگا کی آگاہی کے لئے سیمینار کا انعقاد

Now Reading:

یوگا کی آگاہی کے لئے سیمینار کا انعقاد
یوگا

 آج پاکستان کے شہر راولپنڈی کے ایوب پارک میں یوگا کی آگاہی کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا ہے۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق یوگا سنسکرت زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب قابو پانا اور متحد کرنا ہے۔

[amazonad category=”Electronics”]

 

2015میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں21جون کو یوگا کا عالمی دن قرار دیاگیا۔

Advertisement

طبی ماہرین کے مطابق یوگا جسمانی اور نفسیاتی ورزش کا طریقہ ہے جو انسانی صحت پر خوشگوار اثرات مرتب کرتا ہے۔

یوگا

واضح رہےکہ اس  دن کی مناسبت سے دنیا بھر میں سیمینارز منعقد کیے جاتے ہیں اور یوگا کی اہمیت اور اس سے متعلق آگاہی کے سلسلے میں پروگرام مرتب کیے جاتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امراضِ قلب سے خود کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو یہ عادت اپنالیں!
چائے اور کافی میں چینی ملانے سے صحت پر کیا اثر پڑتا ہے؟
سائنسدانوں نے یوگا کا ایک چونکا دینے والا فائدہ بتا دیا
گاڑی میں سفر کرنے سے آپ کن امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
خون کا سادہ سا ٹیسٹ جو فالج کی پیش گوئی کرسکتا ہے
اکثر بچے پڑھائی میں کمزور کیوں ہوتے ہیں؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر