Advertisement
Advertisement
Advertisement

صنعتی شہر چوری ڈکیتی کی وارداتوں کا گڑھ بن گیا

Now Reading:

صنعتی شہر چوری ڈکیتی کی وارداتوں کا گڑھ بن گیا

فیصل آباد یعنیٰ کہ صنعتی شہر آج کل چوری ،  ڈکیتی او راہزنی کی وارداتوں کا گڑھ بن چاکا ہے۔

 شہر میں چور اور ڈاکو بے لگام ہوچکے ہیں جبکہ  پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے میں اب تک ناکام ہے۔

تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے علاقے منصورہ آباد میں جنرل اسٹور پر ڈکیتی کی واردات کا واقعہ پیش آیا ہے۔

واقعے میں تین مسلح ڈاکو دوکان میں لوٹ مار مچا کر لاکھوں روپے کی نقدی اور موبائل فونز لیکر فرار ہوگئے ہیں۔

واضح رہے کہ واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظرعام پر آچکی ہے جس میں ڈاکوؤں کو لوٹ مار کرتے بہ آسانی دیکھا جاسکتا ہے اور فوٹیج میں یہ بھی واضح  ہے کہ  ڈاکو گارڈ کو زمین پر باندھ رہے ہیں۔

Advertisement

 

 

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چکوال؛ شہری نے بیوی اور چار بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی
رینجرز کی اندرون سندھ کچے میں کارروائیاں؛ 20 لاکھ ہیڈ منی کا ملزم گرفتار
پولیس نے دہشت گردوں کی پنجاب میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی
لکی مروت کے تھانے پر شدت پسندوں کا حملہ ناکام
کوہاٹ میں دہشتگردوں کا حملہ، پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید
پشاور: جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ، سی ٹی ڈی اہلکار شہید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر