
کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کی درخواست ضمانت پرسماعت آج لاہور ہائیکورٹ میں ہوگی۔
تفصیلات کے مطابق کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر لاہور ہائیکورٹ پہنچ چکے ہیں جہاں ان کے کیس کی سماعت دو رکنی بینچ کریگا۔
دو رکنی بینچ میں جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس اسجد جاوید گھرال شامل ہیں۔
واضح رہے کہ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے ذرائع آمدن سے زیادہ کے اثاثے بنانے کے الزام کی تحقیقات کو چیلنج کیا ہوا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement