
آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں خورشید شاہ کے بیٹے فرخ شاہ کو دو روز قبل نیب کی جانب سے گرفتار کیا گیا تھا۔
تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت نے فرخ شاہ کو جیل بھیج دیا ہے جبکہ کل 15 جون کو دوبارہ فرخ شاہ کو جیل سے عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ عدالت نے نیب کی جسمانی ریمانڈ والی درخواست مسترد کردی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement