Advertisement
Advertisement
Advertisement

جوہر ٹاؤن دھماکے میں ملوث ملزمان کی گرفتاری قریب ہے، وزیر داخلہ

Now Reading:

جوہر ٹاؤن دھماکے میں ملوث ملزمان کی گرفتاری قریب ہے، وزیر داخلہ

جوہر ٹاون دھماکے  پر وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا ویڈیو بیان سامنے آگیا ہے۔

ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا   پنجاب پولیس نے جوہر ٹاون دھماکے کی تحقیقات میں زبردست  کامیابی حاصل کی ہے ، پنجاب پولیس جلد ملزمان کو قانون کی گرفت میں لیکر عوام کو اچھی خبر سنائی گے۔

ان کا کہنا تھا کہ جو لوگ ملک میں انتشار پھیلانا  اور پاکستان کو انڈرپریشر لانا چاہتے ہیں وہ ناکام ہوں گے ، پاکستان کبھی کسی دباو میں نہیں آئے گا۔

شیخ رشید نے یہ بھی کہا کہ  افغانستا ن بارڈ ر اور ایران بارڈر پر چھیاسی  فیصد  فینسنگ ہوگئی ہے۔

وزیرداخلہ شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ  وزیراعظم عمران خان کی حکومت میں سیاسی اورمعاشی استحکام آیا ہے ،  پاکستان کے دشمنوں کو یہ چیز ایک آنکھ نہیں بھاتی ہے۔

Advertisement

دشمنوں نے دہشت گردی کے راستہ اپنا نا شروع کیا ہے اور وہ ناکام ہوں گے۔

پاکستان کی عوام  پاک فوج کے ساتھ ملکر اس ملک  میں امن استحکام اورترقی کا سفر جاری رکھے گی۔

 

 

 

 

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر خارجہ کا روسی ہم منصب سے یوکرین تنازعہ سفارتی تصفیے سے حل کرنے پر زور
حکومت کی اکثریت کا خمیازہ 22 کروڑ عوام بھگت رہی ہے، یوسف رضا گیلانی
گذشتہ روز قومی اسمبلی میں قانون سازی کو بلڈوز کیا گیا، یوسف رضا گیلانی
حکومت  پہلے دن سے ناکام ہے، مستقبل ڈارک نظر آ رہا ہے، آصف زرداری
’’آئی ایم ایف کی فرمائش پر منی بجٹ عوام پر ناقابل برداشت کاری ضرب ہے‘‘
ناصر شاہ علی بابا چالیس چوروں کی صف اوّل کے کھلاڑی ہیں، نصرت سحر عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر