
پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی بہن آصفہ بھٹو کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت لوگوں کی دہلیز پر مفت اور معیاری علاج کی فراہمی کے لئے انتھک محنت کر رہی ہے۔
PPP Sindh Gov has been tirelessly working towards providing free & quality healthcare at people’s doorsteps. Whether it’s PDHS or Multiple Indicator Cluster Surveys (MICS) , every survey shows Sindh as the most improved province in terms of Neonatal, Infant & Under 5 Mortality pic.twitter.com/zHuezh5uK8
— Aseefa B Zardari (@AseefaBZ) June 2, 2021
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں آصفہ بھٹو نے لکھا ہے کہ سروے کے مطابق سندھ کو شیرخوار اور 5 سال سے کم عمر کے بچوں کی اموات کے معاملے میں سب سے بہتر صوبہ قرار دیا گیا ہے۔
in constructing, upgrading & solarizing hundreds of primary health care facilities, improving the lady health workers program, establishing 9 Children’s ERs in partnership with ChildLife Foundation across Sindh. (3/3) #SindhHealth #ThePeoplesGovernment
— Aseefa B Zardari (@AseefaBZ) June 2, 2021
انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں مزید لکھا کہ بنیادی صحت کی سہولیات کی تعمیر ، لیڈی ہیلتھ ورکرز پروگرام کو بہتر بنانا اور پورے سندھ میں چائلڈ لائف فاؤنڈیشن کے ساتھ شراکت بھی سروے میں شامل ہیں۔
واضح رہے کہ آصفہ بھٹو زرداری نے ٹوئٹر پر سروے کی رپورٹ بھی شئیر کی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News