
وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے یونیورسٹی روڈ کا دورہ ہے۔
تفصیلات کے مطابق انہوں نے نیپا سے موسمیات تک یونیورسٹی روڈ کا جائزہ بھی لیا ہے۔
گزشتہ روز متاثر ہونے والی واٹر بورڈ کی 84 انچ پانی کی لائن کا معائنہ کیا اور مرمتی کام تیز سے کرنے کی بھی تاقید کی ہے۔
واضح رہے کہ انہوں نے واٹر بورڈ کے انجینئرز کو ہدایت دی ہے کہ رات تک پانی کی فراہمی کی بحالی کو یقینی بنایا جائے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement