وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے 36 اضلاع میں قائم ویکسی نیشن سینٹرز کی لسٹ ٹوئٹر پر شئیر کردی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا کہ ہمارے 36 اضلاع میں 19 کوویڈ اہم ویکسینیشن کے مراکز موجود ہیں ، جو مستقل 24 گھنٹے کام کر رہے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement