سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز ہوگئی ہے جس کے بعد ان کو ڈاکٹروں کی ہدایت کے مطابق ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق والد کی علالت کے پیش نظر بلاول بھٹو اسلام آباد سے اور بختاور بھٹو فوراً دبئی سے کراچی پہنچ چکے ہیں۔
واضح رہے کہ بجٹ سیشن میں شرکت اور عدالت میں پیشی کی تھکن کی وجہ سے آصف علی زرداری کی طبعیت ناساز ہوئی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement