اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کہتے ہیں کہ این ایچ اے کی جانب سے نادرن بائی پاس گلشن معمار کے مقام پر پل کو از سر نو تعمیر کردیا گیا ہے۔
سماجی رابظے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا کہ آج اراکین اسمبلی کے ہمراہ دورہ کرکے پل کا افتتاح کیا ہے۔
این ایچ اے کی جانب سے نادرن باء پاس گلشن معمار کے مقام پر پل کو از سر نو تعمیر کردیا گیا آج اراکین اسمبلی کے ہمراہ دورہ کرکے پل کا افتتاح کیا. میں این ایچ اے کو جلد اس پل کا کام مکمل کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں@MuradSaeedPTI@NHMPofficial pic.twitter.com/47YERESsH7
Advertisement— Haleem Adil Sheikh (@HaleemAdil) July 31, 2021
انہوں نے یہ بھی لکھا کہ میں این ایچ اے کو جلد اس پل کا کام مکمل کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News