
وزیراطلاعات فواد چوہدری کہتے ہیں کہ اس سال مجھے پوری امید ہے کہ ہم وینٹیلیٹرز ایکسپورٹ کرنا شروع کر دیں گے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں انہوں نے لکھا ہے کہ الحمداللہ سائنس منسٹری میں کورونا کے دوران جو کام ہوا اس کے نتیجے میں چوتھی کمپنی کو بھی وینٹیلیٹرز بنانے کا لائسنس مل گیا ہے۔
الحمداللہ سائنس منسٹری میں COVID کے دوران جو کام ہوا اس کے نتیجے میں چوتھی کمپنی کو بھی Ventillators بنانے کا لائسنس مل گیا ہے، اس سال مجھے پوری امید ہے کہ ہم ventsایکسپورٹ کرنا شروع کر دیں گے، فیصل آبادمیں ہیلتھ سٹی بنایا تھاستمبر میں Auto disposable سرنج بنانا شروع ہوں گے
Advertisement— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) July 20, 2021
فواد چوہدری نے یہ بھی بتایا ہے کہ فیصل آباد میں ہیلتھ سٹی بنایا تھا جبکہ ستمبر میں آٹو ڈسپونسبل سرنج بنانا شروع ہوں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News