
این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کہتے ہیں کہ ہسپتالوں میں کورونا کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ دیکھا جا رہا ہے، ساتھ ہی مریضوں کی دیکھ بھال کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا ہے کہ بھارتی قسم کے کورونا نے خطے کے کئی ممالک میں تباہی مچادی ہے ، براہ کرم ایس او پیز کی پیروی کریں اور جلد سے جلد ویکسی نیشن کروائیں۔
Rapid build up starting to take place in covid patients hospital inflow, as well as patients in critical care. This indian variant has caused devastation in countries in the region. Please follow sop’s and get vaccinated as soon as possible. Do not risk your own & others lives.
Advertisement— Asad Umar (@Asad_Umar) July 15, 2021
انہوں نے یہ بھی لکھا کہ اپنی اور دوسروں کی جانوں کو خطرے میں مت ڈالیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News