 
                                                                              وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں آج اسلام آباد میں تحریک انصاف کور کمیٹی کا اجلاس ہو گا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار بھی کور کمیٹی اجلاس میں شرکت کریں گے جہاں وہ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرکے انکو چیف منسٹر اسپیشل پروگرام کے حوالے سے آگاہ کریں گے۔
اسکے علاوہ عثمان بزدار وزیراعظم کو صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بھی بریف کریں گے۔
واضح رہے کہ وزیراعظم سے صوبے کی مجموعی سیاسی صورتحال کے بارے میں بھی تبادلہ خیال ہو گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 