
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کہتے ہیں کہ ازبکستان کی حکومت اور عوام نے وزیر اعظم عمران خان کو جو محبت اور احترام دیا اس کیلئے مشکور ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا ہے کہ وزیر اعظم کے دورے نے وسطی ایشیا کے ساتھ معاشی تعلقات کی مضبوط بنیاد رکھ دی ہے۔
ازبکستان کی حکومت اور عوام نے وزیر اعظم @ImranKhanPTI کو جو محبت اور احترام دیا اس کیلئے مشکور ہیں، وزیر اعظم کے دورے نے وسطی ایشیا کے ساتھ معاشی اور سٹریکجک تعلقات کی مضبوط بنیاد رکھ دی ہے، پشاور سے تاشقندٹرین اور روڈ نیٹ ورک دو عظیم منصوبوں CPECاور EU کو آپس میں ملا دے گا۔
Advertisement— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) July 17, 2021
انہوں نے یہ بھی کہا کہ پشاور سے تاشقند ٹرین اور روڈ نیٹ ورک دو عظیم منصوبوں سی پیک اور ای یو کو آپس میں ملا دیگا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News