وزیراعظم عمران کہتے ہیں کہ سرسبز پاکستان ہماری آنے والی نسلوں کے لیے ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے سال 2019 کی بھکر کی بنجر زمین کی ویڈیو شئیر کی ہے۔
بھکر کے ۲۰۱۹ سے قبل اور ہماری شجرکاری مہم کے بعد کے مناظر! کم و بیش اڑھائی برس کی مدت میں ظاہر ہونے والے یہ ہماری بلین ٹری شجرکاری مہم کے شاندار نتائج ہیں جو اس پاک دھرتی کو آئندہ نسلوں کیلئے سرسبز و شاداب بنا رہے ہیں۔ pic.twitter.com/qhwubqZOPk
Advertisement— Imran Khan (@ImranKhanPTI) July 20, 2021
جس میں انہوں نے لکھا ہے کہ صرف ڈیڑھ سالوں میں شجرکاری مہم کے حیرت انگیر نتائج سامنے آئے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News