
سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کی طبیعت تاحال ناساز ہے جس کے باعث ان کو کراچی میں ضیاالدین ہسپتال کے طبی ماہرین کے زیر نگرانی علاج میں رکھا ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق آصف زرداری کا شوگر لیول کم ہونے کے باعث ان کی طبیعت خراب ہوئی تھی فی الحال ان کو مزید ایک دن ہسپتال میں رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ آصف زرداری کی طبیعت اچانک بگڑنے پر انہیں گزشتہ روز بلاول ہاؤس سے فوری طور پر ضیاالدین ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News