
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے شہید برہان وانی کی برسی پر تمام پاکستانی قوم کی جانب سے انہیں خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب ساٹٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا کہ بھارت کو جان لینا چاہئے کہ ریاستی دہشت گردی ، ظم ، بربریت اور افواج کے ذریعے ناجائز قبضے سے آزادی کی تحریک کو کچلا نہیں جا سکتا ہے۔
برہان وانی شہید کی برسی پر تمام پاکستانی قوم انہیں خراجِ تحسین پیش کرتی ھے۔ بھارت کو جان لینا چاہئے کہ ریاستی دہشت گردی، ظلم، بربریت اور افواج کے ذریعے ناجائز قبضے سے آزادی کی تحریک کو کچلا نہیں جا سکتا بلکہ اسکے نتیجے میں برہان وانی جیسے مزید بہادر کشمیری سپوتوں کا جنم ہوگا۔
Advertisement— Shah Mahmood Qureshi (@SMQureshiPTI) July 8, 2021
انہوں نے مزید لکھا کہ بلکہ اسکے نتیجے میں بریان وانی جیسے مزید بہادر کشمیری سپوتوں کا جنم ہوگا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News