وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری کہتے ہیں کہ آج کا دن جموں اور کشمیر کے عوام کی بے مثال بہادری کی یاد دلاتا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا کہ 13 جولائی 1931 یوم شہدائے کشمیر کی یاد میں آج قرآن کی عزت وحرمت اور جبر کے خلاف کلمہ حق کہنے والے شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں۔
13 جولائ 1931, یوم شہدائے کشمیر کی یاد میں آج قرآن کی عزت وحرمت اور جبر کے خلاف کلمہ حق کہنے والے شہداءکو سلام پیش کرتے ہیں ۔21کشمیریوں کواس لئے شہید کردیا گیا کہ انہوں نے جابر حکمرانوں کے سامنے کلمہ حق کہا تھا۔یہ دن جموں وکشمیر کے عوام کی بے مثال بہادری کی یاد دلاتا ہے۔
Advertisement— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) July 13, 2021
انہوں نے یہ بھی لکھا کہ 21کشمیریوں کواس لئے شہید کردیا گیا کہ انہوں نے جابر حکمرانوں کے سامنے کلمہ حق کہا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News