
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بہن آصفہ بھٹو آزاد کشمیر میں انتخابی مہم کی قیادت کرنے کیلئے تیار ہیں۔
تفصیلات کے مطابق آصفہ بھٹو زرداری آج 4 بجے جلسہ گاہ پہنچیں گی جہاں وہ حلقہ 5 برنالہ میں جلسے سے خطاب کریں گی۔
واضح رہے کہ جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement