
سینیٹر فیصل جاوید نے لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کی وفات پر افسوس کا اظہار کر تے ہوئے کہا ہے کہ وہ حقیقت میں ایک بڑے اداکار اور انسانیت نواز تھے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں فیصل جاوید نے لکھا کہ اللہ پاک یوسف خان المعروف دلیپ کمار کے درجات بلند فرمائیں، ان کے انداز اداکاری نے نسلوں تک اس فن سے وابستہ افراد کو متاثر کیا ہے۔
RIP Mohammed Yusuf Khan #DalipKumar.
Truly a legendary actor, humanitarian. His universal acting style inspired generations of actors. He had bn involved with a number of charitable & social initiatives as well. He also got Pakistan’s highest civilian award, Nishan-e-Imtiaz pic.twitter.com/i9UOnqRxbEAdvertisement— Faisal Javed Khan (@FaisalJavedKhan) July 7, 2021
انہوں نے مزید لکھا کہ دلیپ کمار کئی سماجی اور خیراتی سرگرمیوں کا بھی حصہ رہے ہیں۔
واضح رہے کہ مرحوم دلیپ کمار کو پاکستان کے اعلیٰ ترین سویلین اعزاز نشانِ پاکستان سے بھی نوازا جا چکا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News