
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ امریکا کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ امارات ایئرلائن کی پرواز ای کے -607 سے روانہ ہوئے ہیں جبکہ یہ دورہ 1 ہفتے پر مشتمل ہے۔
امریکا میں وزیراعلی سندھ کی اہم شخصیات سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔
واضح رہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری بھی چند دن بعد وزیراعلی سندھ کو امریکا میں جوائن کرینگے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement