وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ پروپیگنڈا کیلئے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ سپاٹ خریداری معاہدے کے علاوہ اوپن مارکیٹ سے اپنی ضرورت کے مطابق زائد خریداری کو کہا جاتا ہے، جو مارکیٹ کی موجودہ قیمت پر ہوتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اپریل میں ہم نے سپاٹ خرید تقریباً نو ڈالر کی کم ترین قیمت پربھی کی تھی، پروپیگنڈہ سے ہوشیار رہیں۔
وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ کچھ لوگوں نے اس سے قبل بھی ایل این جی پر بھرپور پروپیگنڈا کیا تھا۔
شہباز گل نے مزید لکھا ہے کہ حقیقت یہ ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے ن لیگ کے پندرہ سالہ لانگ ٹرم معاہدہ جو برینٹ کا 13.7 فیصد تھا کے مقابلہ میں تقریباً تیس فیصد کم قیمت پر دس سالہ لانگ ٹرم معاہدہ برینٹ کا 10.2 فیصد کیا، جو جنوری 2022 سے لاگو ہوگا۔
پروپیگنڈہ کیلئے استعمال اورعوام کوگمراہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں
سپاٹ خریداری معاہدے کے علاوہ اوپن مارکیٹ سے اپنی ضرورت کے مطابق زائدخریداری کو کہا جاتا ہے جو مارکیٹ کی موجودہ قیمت پرہوتی ہے
اپریل میں ہم نے سپاٹ خریدتقریباً9ڈالرکی کم ترین قیمت پربھی کی تھی
پروپیگنڈہ سے ہوشیاررہیں pic.twitter.com/PZ08rPcR6i— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) July 30, 2021
مزید پڑھیں
- bol news
- Bol news Urdu
- Bol Urdu News
- breaking news urdu
- breaking urdu news
- current breaking news in urdu
- karachi breaking news in urdu
- karachi news update urdu
- latest breaking news in urdu
- latest breaking news urdu
- latest news in urdu
- latest pakistani news in urdu
- latest urdu news
- latest urdu news islamabad
- latest urdu news karachi
- latest urdu news pakistan
- news in urdu
- pak news urdu
- pak urdu news
- pakistan latest news urdu
- pakistan news in urdu
- pakistan news urdu
- pakistan urdu news
- shahbaz gill tweet
- taza tareen urdu news
- urdu news
- urdu news pakistan
- urdu news paper
- بول نیوز
- موسم
- پروپیگنڈا کیلئے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، شہباز گل
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News