Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا کی مہنگی ترین موم بتی

Now Reading:

دنیا کی مہنگی ترین موم بتی

لندن میں دنیا کی مہنگی ترین موم بتی فروخت کے لئے پیش کر دی گئی ہے جس کی قیمت  برطانوی پاؤنڈ یعنی پاکستان روپوں میں چار لاکھ چالیس ہزار روپے کی ہے۔

فلیمنگ کریپ نامی کمپنی نے یہ بودار موم بتی بنائی ہے جو 30 گھنٹے تک جلتی رہتی ہے۔

اسمیلز لائک کیپٹلزم نام کی اس موم بتی کو سبزیجاتی سویا موم اور ری سائیکل اجزاء سے تیار کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر