Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گاڑیاں خریدنے کے شوقین افراد کیلئے بُری خبر؛ قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

Now Reading:

گاڑیاں خریدنے کے شوقین افراد کیلئے بُری خبر؛ قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
نئے مالی سال میں حکومت نے مقامی گاڑیوں پرعائد ٹیکسوں میں کمی کر دی۔

گاڑیاں خریدنے کے شوقین افراد کیلئے بُری خبر سامنے آگئی، گاڑی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے قیمتوں میں اضافہ کے بعد تمام ڈیلروں نے نئی گاڑیوں کی بکنگ بند کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے کار ساز کمپنیوں کو گاڑیو ں کی قیمتیں بڑھانے سے روکنے کے بعد تمام ڈیلروں نے نئی گاڑیوں کی بکنگ فی الفو ر بند کر دی۔

کمپنیوں کا کہنا ہے کہ پاکستان میں تقریباً 70سے 80فیصد تک مخصوص مسافر کاریں خاص معیار کے درآمد شدہ اسٹیل سے تیار کی جاتی ہیں۔ فریٹ چارجز کی لاگت میں حالیہ مہینوں میں 2ہزار ڈالر تک اضافہ ہو گیا ہے ایسی صورتحال میں گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ نا گزیر ہے۔

ذرائع کے مطابق کمپنیوں کا وفد 30 اگست کو اسلام آباد میں حکومتی ذمے داران سے ڈالر کی قدر اور فریٹ چارجز میں اضافے اوردیگر مسائل کے حوالے سے حکومتی ذمے داران کو آگاہ کرے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق تشویشناک خبر
پاکستان میں ہونڈا سٹی کی نئی قیمت سامنے آگئی
تیل اور گھی کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر
مشہور کار ساز کمپنی ہونڈا نے اپنی گاڑیوں سے متعلق بڑا اعلان کردیا
گاڑی مالکان کیلئے پریشان کن خبر؛ حکومت نے اچانک بڑا فیصلہ کرلیا
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر