Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

امن کو کسی صورت خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، مرادعلی شاہ

Now Reading:

امن کو کسی صورت خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، مرادعلی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ  سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ امن کو کسی صورت خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت امن ومان سے متعلق اجلاس ہوا ہے جس میں سید مراد علی شاہ نے بتایا کہ محرم الحرام اور یوم آزادی پرامن برقرار رکھنے پرسیکیورٹی فورسزکو مبارکباد دیتا ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ افغان صورتحال کے پیش نظر پولیس ضروری اقدامات کرے، صوبے میں بڑی محنت سے امن قائم کیا ہوا ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کا کہنا تھا کہ پولیس ماہانہ جرائم کی وارداتوں کی رپورٹ میڈیا پرجاری کرے اور غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی کو بھی یقینی بنائیں۔

 واضح رہے کہ اجلاس میں چیف سیکریٹری  ممتاز شاہ ، آئی جی سندھ  مشتاق مہر، وزیراعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹری ساجد جمال ابڑو، ایڈیشنل آئی جی  اسپیشل برانچ  غلام  نبی  میمن ، ایڈیشنل آئی جی کراچی  عمران یعقوب  منہاس ، ڈی آئی جی  شرقی  ڈی آئی جی  جنوبی  جاوید  اکبر ریاض،  ڈی آئی جی  ایچ کیوز  پیر محمد شاہ، ڈی آئی جی غربی کیپٹن (ریٹائرڈ)  عاصم ، ڈی آئی جی  سی ٹی ڈی عمر  شاہد،  ڈی آئی جی  سی آئی اے نعمان  صدیقی اوروزیراعلیٰ سندھ کے ایڈیشنل  سیکریٹری  فیاض جتوئی نے شرکت کی ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر خارجہ کا روسی ہم منصب سے یوکرین تنازعہ سفارتی تصفیے سے حل کرنے پر زور
حکومت کی اکثریت کا خمیازہ 22 کروڑ عوام بھگت رہی ہے، یوسف رضا گیلانی
گذشتہ روز قومی اسمبلی میں قانون سازی کو بلڈوز کیا گیا، یوسف رضا گیلانی
حکومت  پہلے دن سے ناکام ہے، مستقبل ڈارک نظر آ رہا ہے، آصف زرداری
’’آئی ایم ایف کی فرمائش پر منی بجٹ عوام پر ناقابل برداشت کاری ضرب ہے‘‘
ناصر شاہ علی بابا چالیس چوروں کی صف اوّل کے کھلاڑی ہیں، نصرت سحر عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر