Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہر قائد میں چینی ویکسین سائنو ویک کی قلت

Now Reading:

شہر قائد میں چینی ویکسین سائنو ویک کی قلت

شہر قائد میں چینی ویکسین سائنو ویک کی قلت ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ضلع وسطی میں چینی ویکسین سائنو ویک ختم ہوگئی ہے۔

اس ضمن میں ڈی ایچ او سینٹرل ڈاکٹر مظفر اوڈھو کا کہنا ہے کہ ویکسین کی 12 بجے کے بعد سے قلت ہوئی ہے، ضلع وسطی کے سینٹرز پر سائنو ویک موجود نہیں ہے جبکہ دیگر تمام ویکسین موجود ہے۔

انھوں نے مزید بتایا ہے کہ ساینو فارم، کین سائنو، موڈرنا اور ایسٹرازینیکا لگانے کا سلسلہ جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بچوں کی نشوونما میں کمی، وزیر اعظم کی زیرصدارت عالمی ماہرین کا اعلیٰ سطحی اجلاس
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم
خوشخبری! پیپلز بس سروس اب کہاں شروع ہو رہی ہے؟
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے معاملے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل
قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ کو نوجوانوں کی پہنچ سے دور کیا جا سکتا ہے، شہلا رضا
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر