Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، 3 ملزمان گرفتار

Now Reading:

راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، 3 ملزمان گرفتار

راولپنڈی پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں لیڈی منشیات فروش سمیت 3 ملزمان کو گرفتارکرکے 4 کلو سے زائد چرس برآمد کرلی گئی ہے۔

ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ  پولیس نے ملزمہ شباحت کے قبضے سے  1 کلو360گرام چرس اور ملزم اویس خان کے قبضے سے  1کلو 330گرام چرس  جبکہ ملزم سراج خان کے قبضے سے1 کلو560گرام چرس برآمد کر لی گئی ہے۔

واضح رہے کہ پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔

 

Advertisement

 

 

 

 

 

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی اٹلی کی سفیر سے ملاقات
نائب وزیراعظم اسحاق ڈارقازقستان کےشہر آستانہ پہنچ گئے
حکومت نے ہتک عزت پنجاب 2024ء ایوان میں پیش کردیا، صحافیوں کا واک آؤٹ
وزیراعظم کا ایرانی صدر کی وفات پر ایرانی سفیر سے اظہار تعزیت
آرٹیکل 248 وزیراعظم اور کابینہ کو مخصوص تحفظ فراہم کرتا ہے، وزیرقانون
سندھ حکومت مشکل وقت میں اپنے ایرانی بہن بھائیوں کے ساتھ ہے، وزیراعلیٰ سندھ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر