Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شیر سڑک پر آگیا، ویڈیو وائرل

Now Reading:

شیر سڑک پر آگیا، ویڈیو وائرل

کمبوڈیا کے شہر نوم پنہ میں پالتو شیر کے سڑکوں پر مٹر گشت نے شہریوں کو خوف زدہ کر دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پالتو شیر کے سڑکوں پر گھومنے کی ویڈیو اور تصاویر وائرل ہوگئی ہیں جس نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔

Advertisement

اس ویڈیو میں کمبوڈیا کے شہر نوم پنہ کی سڑکوں پر پالتو شیر کو گھومتے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ شیر کا مالک بھی موجود نہیں ہے۔

رپورٹ کے مطابق شیر کو چینی تاجر نے پال رکھا ہے جسے پہلے کمبوڈین حکام نے ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ضبط کر لیا تھا تاہم کمبوڈین وزیراعظم ہن سین کی مداخلت کے بعد اسے مالک کو واپس کردیا گیا تھا۔

Advertisement

اسکاٹ لینڈ کے صحافی اینڈریو میک گریگور نے شیر کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ شیر کو چینی تاجر کیو ژاؤ نے نوم پنہ میں ایک گھر میں پالتو جانور کے طور پر رکھا ہوا ہے جو باہر کی گلی میں گھوم رہا ہے اور اس کی نگرانی نہیں کی جاتی۔

Advertisement

ویڈیو اور تصاویر وائرل ہونے کے بعد شیر کو اس کا مالک واپس گھر لے گیا تاہم سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے پالتو شیر کے مالک پر کڑی تنقید کی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر