Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کندھ کوٹ:دو منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی

Now Reading:

کندھ کوٹ:دو منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی

کندھ کوٹ کے علاقے شاہی بازارمیں2 منزلہ زمین بوس ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق عمارت گرنے سے8 سے زائد افراد دب گئے ہیں جس میں سے دو افراد کو نکال لیا گیا ہے۔

ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ بلڈنگ گرنے سے ایک شخص جانبحق جبکہ 4 زخمیوں کو نکال لیا گیا ہے۔

پولیس کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ذرائع نےمزید بتایا ہے کہ ریسکیو انتظامیہ اور پولیس موقع واردات پر پہنچ گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بچوں کی نشوونما میں کمی، وزیر اعظم کی زیرصدارت عالمی ماہرین کا اعلیٰ سطحی اجلاس
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم
خوشخبری! پیپلز بس سروس اب کہاں شروع ہو رہی ہے؟
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے معاملے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل
قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ کو نوجوانوں کی پہنچ سے دور کیا جا سکتا ہے، شہلا رضا
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر