Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ڈی ایم کو اپنے منفی رویے پر نظر ثانی کرنی چاہیئے،عثمان بزدار

Now Reading:

پی ڈی ایم کو اپنے منفی رویے پر نظر ثانی کرنی چاہیئے،عثمان بزدار
عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کو اپنے منفی رویے پر نظر ثانی کرنی چاہیئے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ  پی ڈی ایم کا غیر فطری اتحاد مکافات عمل کا شکار ہو کر بکھر چکا ہے،11 جماعتوں پر مشتمل غیر فطری اتحاد 11 ماہ بھی نہیں چل سکا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ کراچی کا ناکام جلسہ اتحاد کے لئے نوشتہ دیوار ہے، پی ڈی ایم کی قسمت میں رونا ہی لکھا ہوا ہے او ر یہ آئندہ بھی روتے رہیں گے۔

انھوں نے مزید کہا ہے کہ بدقسمتی سے یہ پی ڈی ایم عقل کے ساتھ بصیرت سے بھی عاری ہیں، اس مفاد پسند ٹولے کو عوام کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی اٹلی کی سفیر سے ملاقات
نائب وزیراعظم اسحاق ڈارقازقستان کےشہر آستانہ پہنچ گئے
حکومت نے ہتک عزت پنجاب 2024ء ایوان میں پیش کردیا، صحافیوں کا واک آؤٹ
وزیراعظم کا ایرانی صدر کی وفات پر ایرانی سفیر سے اظہار تعزیت
آرٹیکل 248 وزیراعظم اور کابینہ کو مخصوص تحفظ فراہم کرتا ہے، وزیرقانون
سندھ حکومت مشکل وقت میں اپنے ایرانی بہن بھائیوں کے ساتھ ہے، وزیراعلیٰ سندھ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر