Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ پولیس کے دفاتر میں بغیر ویکسینیشن آمد پر پابندی عائد

Now Reading:

سندھ پولیس کے دفاتر میں بغیر ویکسینیشن آمد پر پابندی عائد

کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر سندھ پولیس کی جانب  سے سندھ پولیس کے دفاتر میں بغیر ویکسینیشن  آمد پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پابندی کا اطلاق صرف مہمانوں پر نہیں بلکہ پولیس ملازمین پر بھی ہوگا جبکہ کیسز میں مسلسل اضافے کے پیش نظر سینٹرل پولیس آفس میں پابندیاں لگائی گئی ہیں۔

حکم نامہ میں بتایا گیا ہے کہ سینٹرل پولیس آفس میں قائم دفاتر میں صرف ضروری ملازمین کو ہی بلایا جائے ، دفاتر کی حاضری 50 فیصد تک رکھی جائے گی۔

واضح رہے کہ سی پی او میں قائم تمام دفاتر کے سربراہوں کو حکم نامے پر عملدرآمد یقینی بنانے کی خاص ہدایت دی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی اٹلی کی سفیر سے ملاقات
نائب وزیراعظم اسحاق ڈارقازقستان کےشہر آستانہ پہنچ گئے
حکومت نے ہتک عزت پنجاب 2024ء ایوان میں پیش کردیا، صحافیوں کا واک آؤٹ
وزیراعظم کا ایرانی صدر کی وفات پر ایرانی سفیر سے اظہار تعزیت
آرٹیکل 248 وزیراعظم اور کابینہ کو مخصوص تحفظ فراہم کرتا ہے، وزیرقانون
سندھ حکومت مشکل وقت میں اپنے ایرانی بہن بھائیوں کے ساتھ ہے، وزیراعلیٰ سندھ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر