Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 99 افراد جان کی بازی ہار گئے

Now Reading:

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 99 افراد جان کی بازی ہار گئے
تعداد

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 99 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 24248 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 1087297 ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا سے 39، پنجاب میں کورونا وائرس سے 36، گلگت بلتستان  اور  آزاد کشمیر میں کورونا سے 2،2  جبکہ خیبرپختونخوا کورونا سے 20 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 24248  ہوگئی ہے۔

پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق مریضوں کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 6355، بلوچستان میں 332، خیبرپختونخوا میں 4624 ، آزاد کشمیر میں 660،اسلام آباد میں 824، گلگت بلتستان میں 161، پنجاب میں 11292 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل محکمہ صحت پنجاب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پنجاب میں کورونا وائرس سے آج 36 مریض دم توڑ گئے جس کے بعد صوبے بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 11292 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی اٹلی کی سفیر سے ملاقات
نائب وزیراعظم اسحاق ڈارقازقستان کےشہر آستانہ پہنچ گئے
حکومت نے ہتک عزت پنجاب 2024ء ایوان میں پیش کردیا، صحافیوں کا واک آؤٹ
وزیراعظم کا ایرانی صدر کی وفات پر ایرانی سفیر سے اظہار تعزیت
آرٹیکل 248 وزیراعظم اور کابینہ کو مخصوص تحفظ فراہم کرتا ہے، وزیرقانون
سندھ حکومت مشکل وقت میں اپنے ایرانی بہن بھائیوں کے ساتھ ہے، وزیراعلیٰ سندھ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر