سینیٹر فیصل جاوید خان کہتے ہیں کہ پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کے لئے مطلوبہ پٹیشن 100،000 کو عبور کر لیا گیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا ہے کہ قانون کے مطابق پارلیمنٹ ان تمام درخواستوں پر غور کرتی ہے جن پر ایک لاکھ سے زیادہ لوگوں نے دستخظ کیا ہو۔
Petition – Remove Pakistan from red list for travel has crossed the required 100,000 number. Parliament considers all petitions that get more than 100,000 signatures for a debate. Welldone Our overseas Pakistanis in the UK https://t.co/cSgyE1EI7A
Advertisement— Faisal Javed Khan (@FaisalJavedKhan) August 6, 2021
انہوں نے یہ بھی لکھا کہ برطانیہ میں ہمارے سمندر پار پاکستانیوں نے کمال کردیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News