Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیبرپختونخوا میں شدید بارشیں ، دریاؤں میں نچلے درجے کا سیلاب

Now Reading:

خیبرپختونخوا میں شدید بارشیں ، دریاؤں میں نچلے درجے کا سیلاب

خیبرپختونخوا میں ہونے والی شدید بارشوں کے باعث صوبے کے دریاؤں میں 7 مقامات پر نچلے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق  دریائے سندھ میں تربیلہ ، جناح برج اور چشمہ سمیت دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔

واضح رہے کہ صوبے کے باقی دریا معمول کے مطابق بہہ رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں گرمی کب تک رہے گی؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
کراچی میں سورج آنکھیں دکھانے لگا، گرمی کی شدت میں اضافہ
محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے عوام کیلئے بارش کی نوید سنادی
بارشوں کا نیا سلسلہ کتنے دن تک جاری رہے گا؟ اہم پیشگوئی
شدید گرمی کے بعد طوفانی بارشیں؛ محکمہ موسمیات نے نوید سنادی
بارش کب ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے گرمی سے ستائے عوام کو خوشخبری سنادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر