آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان جرمنی کے ساتھ اپنے تعلقات کو نہایت اہمیت دیتا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جرمن وزیر خارجہ کی جی ایچ کیو میں ملاقات ہوئی ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں علاقائی سلامتی و افغانستان کی صورتحال پر بات چیت کی گئی جبکہ پاکستان جرمنی میں مختلف شعبوں میں تعاون سے متعلق امور پر بھی بات چیت کی گئی۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ جرمن وزیر خارجہ نے خطے کے امن و استحکام کے لیے پاکستان کی مسلسل کوششوں کو تسلیم کیا جبکہ جرمن وزیر خارجہ نے کابل سے انخلا میں معاونت پر آرمی چیف کا بھی شکریہ ادا کیا۔
اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان جرمنی کے ساتھ اپنے تعلقات کو نہایت اہمیت دیتا ہے، جرمنی کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کا فروغ چاہتے ہیں۔
مزید پڑھیں
- bol news
- Bol news Urdu
- Bol Urdu News
- breaking news urdu
- breaking urdu news
- current breaking news in urdu
- karachi breaking news in urdu
- karachi news update urdu
- latest breaking news in urdu
- latest breaking news urdu
- latest news in urdu
- latest pakistani news in urdu
- latest urdu news
- latest urdu news islamabad
- latest urdu news karachi
- latest urdu news pakistan
- news in urdu
- pak news urdu
- pak urdu news
- pakistan latest news urdu
- pakistan news in urdu
- pakistan news urdu
- pakistan urdu news
- taza tareen urdu news
- urdu news
- urdu news pakistan
- urdu news paper
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News