Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسپین کے وزیر خارجہ کل پاکستان کا دورہ کریں گے

Now Reading:

اسپین کے وزیر خارجہ کل پاکستان کا دورہ کریں گے

ا سپین کے وزیر خارجہ جوز مینوئل البرس 10 ستمبر 2021 کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق پاک اسپین وزرائے خارجہ ملاقات میں افغانستان کی تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار  کا کہنا ہے کہ  پاک اسپین وفود کی سطح پر ہونے والے مذاکرات کے دوران دو طرفہ تعلقات بات چیت کا حصہ ہوں گے۔

ترجمان دفتر خارجہ  کا کہنا ہے کہ پاکستان اور اسپین دو طرفہ، یورپی یونین اور کثیرالجہتی فورم کے تناظر میں خوشگوار تعلقات رکھتے ہیں، اسپین یورپی یونین میں پاکستان کا تیسرا بڑا تجارتی شراکت دار ہے۔

عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ اسپین یورپ کے ان ممالک میں شامل ہے جہاں سب سے زیادہ پاکستانی تارکین وطن رہتے ہیں ۔

Advertisement

ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کا مزید کہنا ہے کہ  وزیر خارجہ جوز مینوئل البرس کا دورہ علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر باہمی ہم آہنگی اوردو طرفہ قریبی تعاون کو مضبوط بنانے میں مددگار ثابت ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی جی اسلام آباد کی رہائش گاہ کے باہر سے کیبل چوری کرنے والا گروہ گرفتار
آرمی چیف سے آسٹریلین چیف آف ڈیفنس فورسز کی ملاقات
ہیٹ ویو، سندھ بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات ملتوی
کرغزستان معاملہ: وفاقی حکومت کےمفت ٹکٹ کےدعوے جھوٹے ثابت ہوئے، بیرسٹر سیف
وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر تمام صحافتی تنظیموں کو مدعو کر لیا، عظمیٰ بخاری
ایوان صدر کا کرغزستان میں پُرتشدد صورتحال پر تشویش کا اظہار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر