Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پشاور زلمی کی جانب سے کلیوال زلمی لیگ کے دوسرےایڈیشن کا اعلان

Now Reading:

پشاور زلمی کی جانب سے کلیوال زلمی لیگ کے دوسرےایڈیشن کا اعلان

پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی کی جانب سے خیبر پختونخواہ میں کلیوال زلمی لیگ کا دوسرا ایڈیشن منعقد کرنے اعلان  کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کلیوال زلمی لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے ابتدائی مقابلے کل سے (بدھ) خیبر پختونخوا میں شروع ہوں گے، لیگ کا مین راؤنڈ 17 ستمبر سےسوات اور خیبر پختونخواہ میں شروع ہوں گا ۔

پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کا کہنا ہے کہ کلیوال زلمی لیگ کا مقصد خیبر پختونخواہ کے نوجوانوں کو کرکٹ کی سرگرمیوں میں شامل کرنا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پشاور زلمی گراس روٹ لیول پر نوجوانوں کو کرکٹ کھیلنے کے مواقع فراہم کرتی رہے گی ۔

پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کا مزید کہنا تھا کہ کلیوال زلمی لیگ کے بہترین کھلاڑیوں کو مستقبل میں کوچنگ اور دیگر سہولیات بھی فراہم کریں گے۔

Advertisement

 کلیوال زلمی لیگ میں خیبرپختونخواہ کے 7ڈویژن کے35 ڈسٹرکٹس کی34 ٹیمیں ان ایکشن ہوں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کا جلد پاکستان آنے کا امکان
عالمی جمناسٹک ایونٹ کی میزبانی متحدہ عرب امارات کے نام
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: قومی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی گئی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024، پاکستان ٹیم وارم اپ میچ نہیں کھیلے گی
قومی اسپورٹس کانفرنس 2024 کا انعقاد آج ہو گا
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی نارتھمپٹن میں ٹریننگ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر