Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ڈی ایم کی حکومت مخالف تحریک شروع ہونے سے پہلے ہی دم توڑنے لگی

Now Reading:

پی ڈی ایم کی حکومت مخالف تحریک شروع ہونے سے پہلے ہی دم توڑنے لگی

پی ڈی ایم کی حکومت مخالف تحریک شروع ہونے سے پہلے ہی دم توڑنے لگی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے زیراہتمام 26 ستمبر کو ہونے والا کنونشن ملتوی ہوگیا ہے، پی ڈی ایم کنونشن این سی او سی کے ایس او پیز کو مدنظر رکھتے ہوئے ملتوی کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے درمیان کنونشن کی میزبانی اور اخراجات کا معاملہ التواء کی اصل وجہ بنا ہے، اندرونی اختلافات کو چھپانے کے لیے کورونا ایس او پیز کو کنونشن ملتوی کرنے کا جواز بنایا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پی ڈی ایم کنونشن 9  یا 10 اکتوبر کو ہوگا تاہم حتمی تاریخ اور جگہ کا اعلان این سی او سی کے پابندیوں سے متعلق نئے اعلامیہ کے بعد کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر خارجہ کا روسی ہم منصب سے یوکرین تنازعہ سفارتی تصفیے سے حل کرنے پر زور
حکومت کی اکثریت کا خمیازہ 22 کروڑ عوام بھگت رہی ہے، یوسف رضا گیلانی
گذشتہ روز قومی اسمبلی میں قانون سازی کو بلڈوز کیا گیا، یوسف رضا گیلانی
حکومت  پہلے دن سے ناکام ہے، مستقبل ڈارک نظر آ رہا ہے، آصف زرداری
’’آئی ایم ایف کی فرمائش پر منی بجٹ عوام پر ناقابل برداشت کاری ضرب ہے‘‘
ناصر شاہ علی بابا چالیس چوروں کی صف اوّل کے کھلاڑی ہیں، نصرت سحر عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر