Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی عرب کے مختلف شہروں پرحملے ناقابل قبول ہیں،طاہر اشرفی

Now Reading:

سعودی عرب کے مختلف شہروں پرحملے ناقابل قبول ہیں،طاہر اشرفی

پاکستان کا فلسطین کےلیے وہی مؤقف ہےجوقائداعظم کاتھا، مولاناطاہراشرفی

وزیرِ اعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے مختلف شہروں پرحملے ناقابل قبول ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر محمود اشرفی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کے علما و مشائخ سعودی عرب کا حوثی باغیوں کے مسلسل حملے قابل مذمت ہے، سعودی عرب کے مختلف شہروں پرحملہ ناقابل قبول ہے۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان کو ارض حرمین شریفین کی سلامتی و استحکام بہت عزیز ہے، عالمی دنیا ،اسلامی تعاون تنظیم اور اقوام متحدہ کو فوری نوٹس لینا چاہیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بچوں کی نشوونما میں کمی، وزیر اعظم کی زیرصدارت عالمی ماہرین کا اعلیٰ سطحی اجلاس
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم
خوشخبری! پیپلز بس سروس اب کہاں شروع ہو رہی ہے؟
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے معاملے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل
قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ کو نوجوانوں کی پہنچ سے دور کیا جا سکتا ہے، شہلا رضا
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر